طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے کے ثمرات آنا شروع

پشاور:طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کھولنے کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ کارگو ٹریفک میں 56 فيصد اضافہ ہوا ہے، دو ہفتے پہلے ایک دن میں 586 کارگو گاڑیاں بارڈر سے گزرتی تھی، اب یہ 917 کارگو گاڑیوں تک پہنچ … Continue reading طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے کے ثمرات آنا شروع